ودیا بالن کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

May 13, 2023 | 09:55:AM
 بالی ووڈ کی معروف ادکارہ ودیا بالن کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف ادکارہ ودیا بالن کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ودیا بالن نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Vidya Balan (@balanvidya)

مزید پڑھیں: شادی شدہ شخص سے شادی،اداکارہ غنی علی نے خاموشی توڑ دی

واضح رہے کہ ودیا بالن سوشل میڈیا پر اکثر دلچسپ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں، اس سے قبل بھی ودیا بالن کی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔