حافظ آباد میں قتل کا اشتہاری ملزم انٹرپول کےذریعے مسقط سے 23 سال بعد گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )حافظ آباد میں قتل کے اشتہاری ملزم کو انٹرپول کےذریعے مسقط سےگرفتار کرلیا گیا۔
ڈی پی او کے مطابق ملزم کو 23 سال بعد گرفتار کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی نے سندھ حکومت پر شرمناک الزام لگا دیا
ڈی پی او نے گرفتاری سے متعلق بتایا کہ اسپیشل آپریشن کےذریعےانٹرپول سے رابطہ کیا گیا اور پھر ریڈ وارنٹ جاری کروائےگئے۔