جمعیت علماء اسلام نے بٹگرم سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی

Jan 13, 2024 | 21:33:PM
جمعیت علماء اسلام نے بٹگرم سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی
کیپشن: جمعیت علماء اسلام نے بٹگرم سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) جمعیت علماء اسلام نے بٹگرم سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی، نواب زادہ ولی محمد نے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔

بٹگرم سے نواب زادہ ولی محمد سابق ایم پی اے ن لیگ سے مستعفی ہو گئے، نواب زادہ ولی محمد جےیوآئی میں شامل ہوگئے، نواب زادہ ولی محمد بٹگرام سے پی کے 35 سے جےیوآئی کے امیدوار ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی نے ملتان میں پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی

نواب زادہ ولی محمد کو آج ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ بھی جاری کر دیا ہے۔