سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار الیکشن سے دستبردار

Jan 13, 2024 | 00:33:AM
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار الیکشن سے دستبردار
کیپشن: عثمان بزدار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔

عثمان بزدار نے عام انتخابات 2024 کیلئے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 284 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 284 سے عثمان بزدار کے چھوٹے بھائی جعفر بزدار بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لیگی سینیٹر نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان