بھارت بمقابلہ آسٹریلیا: تیسرا ٹیسٹ میچ دھرم شالا سے اندور منقتل کردیا گیا

Feb 13, 2023 | 13:34:PM
بھارت بمقابلہ آسٹریلیا: تیسرا ٹیسٹ میچ دھرم شالا سے اندور منقتل کردیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں کھیلے جانے والا تیسرا میچ دھرم شالا سے اندور منتقل کردیا گیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق دھرم شالا میں سخت سردی کے باعث گراؤنڈ تیار نہیں کیا جاسکا۔

بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز کے باعث گراؤنڈ مکمل تیار ہونے میں وقت درکار ہے، آؤٹ فیلڈ اور گھاس اس قابل نہیں کہ میچ ممکن ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیے: محمد رضوان کا بی پی ایل میں ناقابل یقین کیچ، سوشل میڈیا پر ’سُپر مین‘ کہلانے لگے

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ یکم سے 5 مارچ تک کھیلا جائے گا۔

بھارت کو 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔