کوئٹہ: موسیٰ خیل میں ہیضہ کی وبا پھیل گئی،6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حکام کے مطابق ہیضہ سے جاں بحق ہونے والے 8 افراد میں 6 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔
اس صورتحال کے پیش نظر سرکاری سکول عارضی ہسپتال میں تبدیل کردیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:چین سے جنگ ہوئی تو امریکہ بری طرح پٹے گا: پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ لیک