سویڈن: سکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کیخلاف کیس مسلمان خاتون نے  جیت لیا

Apr 13, 2024 | 22:18:PM
سویڈن: سکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کیخلاف کیس مسلمان خاتون نے  جیت لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سویڈن میں اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف کیس مسلمان خاتون نے  جیت لیا۔
سویڈن کے امتیازی محتسب ادارے نےمسلمان خاتون کے حق میں فیصلہ سنا دیا، سویڈن کے امتیازی محتسب ادارہ کا کہنا ہے کہ ائیرلائن کمپنی کو حکم دیا ہے کہ وہ خاتون کو 14 ہزار ڈالر  ادا کرے۔

یہ بھی پڑھیں: طلبا کیلئے خوشخبری، صدر کا قرضے معاف کرنیکا اعلان

محتسب ادارے کے فیصلے کے مطابق لیبر مارکیٹ میں برابری اور مذہبی آزادی کو ملازمت دینے والے کے مفادات سے متصادم نہیں ہونا چاہیے۔