انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا 

Oct 12, 2022 | 19:24:PM
دوہ پاکستان، انگلینڈ کرکٹ ٹیم، 15رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان،
کیپشن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دورہ پاکستان کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔
 انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ بین سٹوکس کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے،دیگر کھلاڑیوں میں ہیری بروک، جیمی اوورٹن، زیک کرالی شامل ہیں،بین ڈکٹ، اولی رابنسن، کیٹن جیننگز، لیام لیونگسٹون سکواڈ کا حصہ ہیں،جیمز اینڈرسن، اولی پوپ، ویل جیکس ،مارک ووڈ ، جو روٹ، وکٹ کیپر بین فوکس اور جیک لیچ 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال نومبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔