انگلینڈبہترین ٹیم ، ہیلز اور بٹلر کو جلدی آﺅٹ کرنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم 

Nov 12, 2022 | 23:44:PM
قومی کرکٹ ٹیم، کپتان بابراعظم، انگلینڈ، بہترین ٹیم، ایلکس ہیلز، بٹلر، جلدی آئوٹ، کوشش،
کیپشن: بابراعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ انگلینڈ کی ٹیم ایک بہترین ٹیم ہے،ایلکس ہیلز اور بٹلر کو جلدی آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔
کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کاکہناتھا کہ فائنل میں بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے،قوم کی دعاؤں اور اللہ کی مدد سے یہاں تک پہنچے ہیں ،قوم سے فائنل کےلئے بھی دعاکی اپیل ہے۔
ان کاکہناتھا کہ پورے ٹورنامنٹ میں مڈل آرڈر نے بہترین ذمہ داری نبھائی ، افتخار، شاداب کے بعد محمد حارث نے بھی اچھا پرفارم کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئی سامنے آگئی