ٹی ڈیپ کے نئے سی ای او کی تعیناتی کی منظوری

کاروباری شخصیت زبیر موتی والا کو ٹی ڈیپ کا سربراہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے:ذرائع 

Nov 12, 2022 | 12:17:PM
24 نیوز, ٹریڈ ڈویلپمینٹ اتھارٹی آف پاکستان , زبیر موتی والا
کیپشن: زبیر موتی والا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کابینہ نے سی ای او ٹریڈ ڈویلپمینٹ اتھارٹی آف پاکستان کی منظوری دے دی -

ذرائع  کے مطابق کاروباری شخصیت زبیر موتی والا کو ٹی ڈیپ کا سربراہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے تعیناتی کی منظوری دیدی،سی ای او ٹی ڈیپ کی تعیناتی وزارت تجارت کی سمری پر کی گئی، زبیر موتی والا کی تعیناتی اعزازی،تنخواہ نہیں لیں گے۔

وفاقی حکومت نے سی سی او ٹی ڈیپ کی تعیناتی مسابقتی عمل کے بغیر کی ،محمد زبیر موتی والا معروف کاروباری شخصیت اور ایکسپورٹر ہیں ،عارف احمد خان نے سی ای او ٹی ڈیپ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔