شان ٹینٹ بنگلادیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر  

May 12, 2025 | 21:22:PM
شان ٹینٹ بنگلادیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آسٹریلیا کےسابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کردیا۔

ڈھاکا سے جاری بی سی بی کے اعلامیے کے مطابق شان ٹیٹ رواں ماہ کے آخر میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔

اعلامیے کے مطابق سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر سے بی سی بی نے نومبر 2027ء تک کا معاہدہ کیا ہے۔

شان ٹینٹ اس سے قبل پاکستان، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کی ٹیموں کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔

 
 
 

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: