پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 39 مرد، 18خواتین کو حراست میں لے لیا

May 12, 2025 | 11:05:AM
پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 39 مرد، 18خواتین کو حراست میں لے لیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے علاقےباٹا پور پولیس کا رات گئے ڈانس پارٹی پر چھاپہ, 39 مرد اور اٹھارہ خواتین کو حراست میں لیا گیا، حراست میں لئے گئے تمام افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈانس پارٹی تیڑہ پنڈ میں گرین آرچرڈ میں واقع فارم ہاوس پر جاری تھی،ڈانس پارٹی کے خلاف کارروائی 15 کی اطلاع پر کی گئی، شراب اور ساونڈ سسٹم برآمد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چکن کے شوقین افراد کیلئے تشویشناک خبر