کراچی: لیاقت آباد میں فائرنگ سے شہری جاں بحق

May 12, 2024 | 10:29:AM
شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد  میں فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سلمان سلیم)  شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد  میں فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا۔
 تفصیلات کے مطابق  لیاقت آباد میں یوسف نامی شہری کے قتل کا واقعہ ہیش آیا ہے  جہاں ماسک پہنے ملزم کو مقتول سے بحث کرتے دیکھا گیا۔

ملزم نے دوران بحث زمین پر ایک فائر کیا جس سے  مقتول چند قدم دور بھاگا۔ ملزم کے مقتول کی موٹرسائیکل لے کر فرار ہونے پر مقتول نے مزاحمت کی جس پر ملزم مقتول کو گولی مار کر فرار ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ بندی کیلئے امریکی صدر کی مشروط پیشکش

مقتول گولی لگتے ہی زمین پر گرا اور دم توڑ گیا۔