کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ

May 12, 2023 | 15:22:PM
کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ
کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ
کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ
کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کور کمانڈر پشاور نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا ۔ کور کمانڈر کو ریڈیو پاکستان میں ہونے والے واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی گی۔ 

 کور کمانڈر نے ریڈیو پاکستان کے عمارت کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا اور ہدایات جاری کی کہ ریڈیو پاکستان کی بحالی میں مزید تیزی لائی جاۓ ۔ پاک فوج کا عملہ مختلف کاموں کے حوالے سے ریڈیو پاکستان پشاور کی بحالی اور صفائی میں مصروف عمل ہے ۔

یاد رہے پاک فوج کی مدد سےایک دن بعد ہی ریڈیو پاکستان نے اپنی نشریات دوبارہ شروع کر دی ہے جو کہ اس بات کا عزم ہے کہ فوج اور عوام ساتھ ساتھ ہے ۔