نیتن یاہوکومعافی نہیں مل سکتی،اسرائیلی وزارتِ انصاف

کرپشن کیسزمیں اسرائیلی محکمہ انصاف نےاپنی رائےصدرکوبھیج دی

Mar 12, 2026 | 00:22:AM
نیتن یاہوکومعافی نہیں مل سکتی،اسرائیلی وزارتِ انصاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسرائیل کی وزارتِ انصاف کے پارڈن ڈپارٹمنٹ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن کیسز میں صدارتی معافی دینے کی سفارش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمےنے اپنی قانونی رائے مکمل کرنے کے بعد اسے اسرائیلی صدرآئزک ہرزوگ کو بھیج دی۔

 پارڈن ڈپارٹمنٹ نے اپنی رائے میں کہا ہے کہ نیتن یاہو کی معافی کی درخواست قانونی تقاضوں پر پوری نہیں اترتی۔نیتن یاہو پر مختلف مقدمات میں ناجائز مراعات حاصل کرنے ،اختیارات کا ناجائز استعمال اور کاروباری شخصیات سے مہنگے تحائف وصول کرنے کے الزامات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش سے شکست، پاکستان نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: