راولپنڈی: گیس لیکج سے 4 دھماکے، 2 افراد جاں بحق 8 زخمی

Mar 12, 2024 | 17:30:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  راولپنڈی میں گیس لیکج کے باعث 4 دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔

راولپنڈی شہر کے مختلف مقامات پر گیس لیکج کے باعث 4 دھماکے ہوئے، دھماکوں کے نتیجہ میں 2بچے جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوئے، 5 گھنٹے گزرنے کے باوحود سوئی ناردرن کی ٹیم جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! فوجی طیارہ  گر کر تباہ

راولپنڈی میں بھابڑا بازار، بنی اور چٹی ہٹیاں میں 6 مقامات پر مرکزی پائپ لائن سے  گیس کی لیکج ابھی بھی جاری ہے۔