افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز ، نجم سیٹھی نے شاہین شاہ آفریدی کو  کپتانی کی دعوت دیدی

Mar 12, 2023 | 18:14:PM
افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز ، نجم سیٹھی نے شاہین شاہ آفریدی کو  کپتانی کی دعوت دیدی
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی اور نجم سیٹھی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شاہین شاہ آفریدی کو پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز میں کپتانی کی دعوت دیدی۔

ذرائع کے مطابق  شاہین آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بننے کی پیشکش قبول کرلی،بابر اعظم افغانستان کیخلاف ٹی20 سیریز میں آرام کریں گے،ٹی 20 سیریز میں  بابر،رضوان اورحارث رؤف اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی