پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کا ملائیشین کلب سے معاہدہ

Jul 12, 2025 | 21:36:PM
پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کا ملائیشین کلب سے معاہدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان کا ملائیشین کلب سے معاہدہ ہوا ہے۔

ملائیشین کلب کیلانٹن ریڈ واریئرز نے پاکستانی سٹار کو سائن کرلیا۔

 کیلانٹن ریڈ واریئرز ملائیشیا میں سیکنڈ ڈویژن لیگ کا کلب ہے۔

اوٹس خان ملائیشیا میں لیگ کھیلنے والے دوسرے پاکستانی فٹبالر ہوں گے۔

اوٹس سے قبل ذیش رحمٰن بھی ملائیشیا میں لیگ فٹبال کھیل چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی، مولانا فضل الرحمان کھل کر بول پڑے
 

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: