''عمران خان کے ہاتھ کاٹ دینے چاہیئں ''

Dec 12, 2022 | 09:14:AM
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان جو ریاست مدینہ بنا کر گئے، اس میں توشہ خانہ چوری پر انکے ہاتھ کاٹ دینے چاہیئں
کیپشن: سلمان شہباز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان جو ریاست مدینہ بنا کر گئے، اس میں توشہ خانہ چوری پر انکے ہاتھ کاٹ دینے چاہیئں۔

علاوہ ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مجھے، میرے خاندان اور مسلم لیگ ن کو نشانہ بنایا، لندن میں کیس ہار گئے جہاں قوم کا پیسہ خرچ ہوا، این سی اے اور ڈیلی میل نے آپ کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔