اصل محبت کون سی ہے؟کپتان بابر اعظم نے اظہا ر کر دیا

Dec 12, 2020 | 18:15:PM
اصل محبت کون سی ہے؟کپتان بابر اعظم نے اظہا ر کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) کپتان بابر اعظم کو ننھے کرکٹ شائقین کے معصومیت بھرے دعائیہ کلمات کی ویڈیو پسند آگئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کم عمر کرکٹ مداحوں کی ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بچے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کی جیت کے لیے دعا گو ہیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق اس ویڈیو میں بچے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کررہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی سی بی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پسندیدگی کا اظہار کیا۔انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ’یہ ہی اصل محبت ہے۔‘جس کو سو شل میڈیاصارفین نے سرا ہا ہے۔