مارگلہ ہلز کے چار ٹریل 13 اگست کو بند رہیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے چار ٹریل 13 اگست کو بند رہیں گے۔
ٹریل 2، ٹریل 3، ٹریل 4 اور ٹریل 5 کل عوام کے لیے بند رہیں گے
سیدپور گاؤں کے عقب میں واقع ٹریل بھی 13 اگست کو بند رہے گا۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے ٹریلز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریل ٹو، تھری، فور، فائیو اور سید پور ٹریل ٹریلز 13 اگست کو بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیئے: آج رات سے آئندہ دو دنوں کے دوران وسطی اور بالائی پاکستان میں تھنڈر سٹارم آنے کی فورکاسٹ