طالبان کا جنرل عبدالرشید دوستم کے بیٹے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

Aug 12, 2021 | 17:35:PM
طالبان کا جنرل عبدالرشید دوستم کے بیٹے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)طالبان نے جنرل عبدالرشید دوستم کے بیٹے دوستم جونیئر کی جوزجان ائیرپورٹ سے گرفتار کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق طالبان نے جوزجان ائیرپورٹ پر قبضہ کرلیا ہے ۔ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ ائیرپورٹ پر قبضے کے دوران جنرل عبدالرشید دوستم کا دوستم جونیئر کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

دوسری جانب آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ نہیں ۔آرمی چیف ۔ عراقی وزیر خارجہ اور غیر ملکی سفیروں کی ملاقاتیں