سعودی عرب میں منشیات کے 7 سمگلروں کو سزائے موت دے دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں منشیات کی سمگلنگ کے جرم میں 7 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 5 سعودی شہریوں اور 2 اردنی شہریوں کو منشیات کی سمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنائی گئی تھی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں 2026 کے آغاز سے اب تک منشیات سے متعلق کیسز میں 38 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز میں دشمن کو موت کے بھنور میں پھنسا دیں گے، آبی گزر گاہ پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، ایرانی پاسداران