جسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر

Apr 12, 2024 | 14:59:PM
 جسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز) جسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر کردئیے گئے ، اشتیاق ابراہیم پشاور ہائیکورٹ کے سنئیر جج ہیں ،جسٹس اشتیاق ابراہیم کو چیف جسٹس نامزد کیا جائیگا۔

پشاور ہائیکورٹ کے نامزد چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےسنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کےفیصلہ دینے والے پانچ رکنی لارجر بنچ کی سربراہی کی ۔

جوڈیشل کمیشن اشتیاق ابراہیم کی بطور چیف جسٹس منظوری دے گا،اشتیاق ابراہیم پشاور ہائیکورٹ بار  ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعلیٰ کے پی مستحقین میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر برہم