”پاکستانی چائلڈ اداکارہ عرشیہ اکبر اب کیسی نظر آتی ہیں؟؟؟“سوشل میڈیا صارفین چکرا کر رہ گئے 

Sep 11, 2021 | 21:31:PM
”پاکستانی چائلڈ اداکارہ عرشیہ اکبر اب کیسی نظر آتی ہیں؟؟؟“سوشل میڈیا صارفین چکرا کر رہ گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی چائلڈ اداکارہ عرشیہ اکبر اب کیسی نظر آتی ہیں، اداکارہ کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو چکرا کر رکھ دیا۔


عرشیہ اکبر ، جسے زیبو کے نام سے جانا جاتا ہے ، مشہور شو ”اڈاری میں بطورچائلڈ اداکارہ رہی ہیں،اب ایک خوبصورت نوجوان خاتون بن چکی ہے جس نے حال ہی میں ڈرامہ سیریز گھسی پٹی محبت میں کام کیا۔

”اڈاری “اردو اور پنجابی زبان کی سماجی ٹی وی سیزیز تھی جسے مومنہ دوریدنے کشف فاﺅنڈیشن کے ساتھ بنایا اور تیار کیا،اس نے پاکستانی دیہی معاشرے میں شہریوں کے سماجی اور معاشی پسماندگی پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں بچوں کے جنسی استحصال ، جنس پرستی اور صنفی امتیاز جیسے مسائل کو اجاگر کیا۔

عرشیہ اکبرکو نئی تصاویر میں سوشل میڈیا صارفین کیلئے پہچاننا مشکل ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ شردھا کپور نے بھکاری کیساتھ کیا سلوک کیا؟۔۔ویڈیو وائرل