ٹی 20 میں پاکستان آسٹریلیا کی ٹیمیں کتنی بار آمنے سامنے آئیں؟قومی ٹیم نے کتنی فتوحات سمیٹیں
کیپشن: پاکستان اور آسٹریلیا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں17 بار آمنے سامنے آئیں ،پاکستان نے 7 اور آسٹریلیا نے 10 میچز جیتے ہیں ۔
جبکہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 23 بار آمنے سامنے آئیں،پاکستان نے 13 اور آسٹریلیا نے 9 میچز میں فتح حاصل کی ۔