امن و امان کی صورتحال: وزیراعلی محسن نقوی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس پہنچ گئے

May 11, 2023 | 23:24:PM
امن و امان کی صورتحال: وزیراعلی محسن نقوی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نگران وزیراعلی محسن نقوی نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس پہنچ گئے۔

 نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا جس میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

 واضح رہے چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سی سی پی او لاہور، ایم ڈی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور اعلی حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔