لاہور بورڈ : میٹرک کے طلباء کو رولنمبر سلپ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض)لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلباء کو رولنمبر سلپ جاری کردیں۔
ترجمان لاہور بورڈ طاہر جاوید کے مطابق رواں سال 2 لاکھ 84 ہزار 7 سو 17 امیدوار میٹرک کا امتحان دیں گے۔
طاہر جاوید نے بتایا کہ امیدواروں کیلئے 880 امتحانی مراکزتشکیل دیئے گئے ہیں، ریگولر امیدوار اپنے ادارے سے رولنمبر سلپ حاصل کرسکیں گے۔
ترجمان لاہور بورڈ نے کہا کہ پرائیوٹ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،حملوں پر گہری تشویش کا اظہار