الیکشن میں دھاندلی،حکومت پھنس گئی؟

Jun 11, 2024 | 11:25:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن میں دھاندلی،حکومت پھنس گئی،عمران خان کی ڈیل کرنے کی خواہش،اداروں کو کیا پیغام دیا؟

پروگرام’گونج‘ میں اہم انکشافات کرتے ہوئے میزبان ثناء بچہ نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کے حوالے سے عدالت کا فیصلہ آگیا ہے، پنجاب حکومت کے حوالے سے اٹھنے والا گندم سکینڈل ابھی موجود ہے،اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔سابق نگران وزیراعظم سینیٹر انوار الحق اپنا دامن چھڑاتے پائے گئے ہیں ۔مہمانوں نے کیا کہا؟دیکھئے اس ویڈیو میں