نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

Jul 11, 2021 | 22:11:PM
نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
فائنل میں عالمی نمبر ایک نے اٹلی کے میٹیو برٹینی کو شکست دی،جوکووچ کا سکور6-7 ،6-4،6-4 اور6-3 رہا،نوواک جوکووچ نے چھٹی بار ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتا ۔
نوواک جوکووچ نے ومبلڈن جیت کر کیریئرکا 20 واں گرینڈ سلام اپنے نام کیا،عالمی نمبر ایک نے ومبلڈن اوپن جیت کر 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل کا ریکارڈبرابر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ سیریز تین صفر سے انگلینڈ جیتے گا۔۔شعیب اختر