پی ٹی آئی نے اپر اور لوئر دیر میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے

Jan 11, 2024 | 22:03:PM
پی ٹی آئی نے اپر اور لوئر دیر میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاروق احمد) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپر دیر اور لوئر دیر کے 2 قومی اور 5 صوبائی حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیئے۔
لوئر دیر سے این اے 6 کے لئے سید محبوب شاہ اور  این اے 7 کے لئے محمد بشیر خان کو ٹکٹ جاری کئے جبکہ صوبائی حلقوں کے لیے ملک لیاقت، ملک ہمایوں، ملک شفیع اللہ، محمد اعظم اور عبیدالرحمان شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اہم عہدیدار کی مدت ملازمت میں 4 سال کی توسیع

دوسری جانب اپر دیر کے لیے صاحبزادہ صبغت اللہ این اے 5 کے امیدوار ہوں گے۔