اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، بڑی خبر آگئی

Jan 11, 2023 | 08:48:AM
سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہی کے پاس اعتماد کے ووٹ ک لئے نمبرز پورے نہیں، اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، چودھری پرویز الہٰی اور صوبائی وزرا بھی عہدہ نہیں چھوڑنا چاہتے
کیپشن: پنجاب اسمبلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہی کے پاس اعتماد کے ووٹ ک لئے نمبرز پورے نہیں، اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، چودھری پرویز الہٰی اور صوبائی وزرا بھی عہدہ نہیں چھوڑنا چاہتے۔

ایک انٹرویو میں چوہدری سرور نے کہا کہ دوستوں کیساتھ سیاست میں رہنے یا نہ رہنے پر مشاورت ہو رہی ہے، پنجاب میں نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں میڈیا میں دیکھیں، انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے۔