سی ٹی ڈی کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی،2 دہشتگرد گرفتار

Jan 11, 2021 | 23:24:PM
سی ٹی ڈی کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی،2 دہشتگرد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈیرہ غازی خان بڑی تباہی سے بچ گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دو دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا، گرفتار دہشتگردوں میں صدیق اور ودان شاہ شامل ہیں ،سی ٹی ڈی کاکہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا ہدف مذہبی مقامات تھے،دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اوراسلحہ برآمدہوا ہے،دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔