آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان میچ میں دو ناقابل یقین کیچز کی دھوم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان میچ میں دو ناقابل یقین کیچز کی دھوم، گلین میکسویل اور کرکٹ فین کے کیچ نے سب کو حیران کردیا۔
گلین میکسویل نے باؤنڈری لائن کے باہر سے ریان ریکلٹن کا کیچ پکڑ کر دھوم مچائی۔ کراؤڈ میں بھی کرکٹ فین نے ناممکن کیچ پکڑا۔ ہاتھ میں دو کین لئے کرکٹ فین نے انکلوژر میں بیٹھے ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑا۔ دونوں کیچز اب تک کے بہترین کیچ قراردیئے جارہے ہیں۔
CALLING IT - BEST CROWD CATCH OF THE YEAR AND IT'S ONLY AUGUST!
— cricket.com.au (@cricketcomau) August 10, 2025
Two cans in one hand, Kookaburra in the other. #AUSvSA pic.twitter.com/OHGSlI2y2w
خیال رہے کہ ڈارون میں آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 17 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ ڈارون میں ایک لمبے عرصے بعد آسٹریلوی ٹیم نے انٹرنیشنل میچ کھیلا۔
یہ بھی پڑھیں: لگا تار9 فتوحات، آسٹریلیا کا ورلڈ ریکارڈ قائم