وزیرآباد ضمنی الیکشن؛ن لیگ نے عطا تارڑ کے بھائی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردی

Aug 11, 2025 | 22:06:PM
وزیرآباد ضمنی الیکشن؛ن لیگ نے عطا تارڑ کے بھائی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردی
کیپشن: بلال فاروق تارڑ ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیئرعالم)وزیر آباد کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے عطا اللہ تارڑ کےبھائی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کے قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 66میں ن لیگ نے عطا اللہ تارڑ کےبھائی بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دی۔

ضمنی الیکشن لڑنے کیلئے سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ کو ن لیگ کی ٹکٹ نہ مل سکی۔

یہ بھی پڑھیں:میں استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں،سابق وزیر نے علیم خان کو بڑا جھٹکا دیدیا