فائرنگ سے زخمی ہونیوالے کولمبیئن صدارتی امیدوار دم توڑ گئے

Aug 11, 2025 | 19:03:PM
فائرنگ سے زخمی ہونیوالے کولمبیئن صدارتی امیدوار دم توڑ گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فائرنگ سے زخمی ہونے والے کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اوریبے دم توڑ گئے، میگوئل اوریبے کی اہلیہ نے ہلاکت کی تصدیق کی۔ 

بگوٹا سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اوریبے کو 7 جون کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ 

رپورٹ کے مطابق میگوئل اوریبے کو ریلی سے خطاب کے دوران 3 گولیاں ماری گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں :ایم کیو ایم اور قیدی 804 میں کوئی فرق نہیں:شرجیل میمن