حکومتی احکامات کیخلاف سکول کھولنے پر کارروائی، شوکاز نوٹس جاری

Aug 11, 2025 | 09:45:AM
 حکومتی احکامات کیخلاف سکول کھولنے پر کارروائی، شوکاز نوٹس جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض) حکومتی احکامات کیخلاف سکول کھولنے پر کارروائی کرتے ہوئے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کیجانب سے متعدد سکولوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے۔
حکومتی احکامات کیخلاف سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی کیجانب سے متعدد سکولوں کو شوکاز نوٹسز جاری کئے گئے ہیں جن میں لائسیم سکول جی ٹی روڈ،آنرز کنڈر گارٹن سکول جی ٹی روڈ،بیکن ہاوس سکول بوائز اینڈ گرلز کیمپس ٹاؤن شپ ،بیکن ہاؤس گلبرگ و، جوہرٹاؤن،الائیڈسکول نزد ریلوے ہیڈکوارٹرز،مکاف لرننگ کیمپس نزد میٹروسٹیشن ،دی پنجاب سکول کینال گارڈن،ڈائمینشن سکول اورایجوکیٹر سحر کیمپس شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سانحہ نو مئی کے 2 مقدمات کامحفوظ فیصلہ آج سنایاجائے گا
متعلقہ سکولوں کے سربراہان کو ذاتی شنوائی کیلئے طلب کرلیا گیاہے۔