لاہور سے ملتان جانے والی ٹرین حادثے کا شکار، 4 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)لاہور سے ملتان جانے والی موسیٰ پاک ٹرین رائیونڈ ریلوےسٹیشن پر حادثے کا شکار ہوگئی،جس کے باعث چار افراد زخمی ہوگئے۔
ریلوے ذرائع کےمطابق ٹرین حادثہ ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،ٹرین کی دوبوگیاں پٹری سے اُتر گئیں،حادثے کے نتیجے میں معمولی زخمی ہونے والے 4 افراد کوٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ہرا دیا
ریلوے انتظامیہ نے بوگیاں نئے انجن کے ساتھ لگا کر ملتان کے لیے روانہ کردیں۔