دہشتگردی اور دہشتگردوں کیلئے کوئی گنجائش نہیں ہے ،طارق فضل چودھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور دہشتگردوں کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ان کاکہناتھا کہ پاکستان کی سالمیت اور خوداری پر اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کو کچل دیا جائے گا ، اور اس کیلئے حکومت پاکستان ، عوام اپنی بہادر پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔
دہشتگردی اور دہشتگردوں کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہے ، پاکستان کی سالمیت اور خوداری پر اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کو کچل دیا جائے گا ، اور اس کے لئے حکومت پاکستان ، عوام اپنی بہادر پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے
— Dr. Tariq Fazal Ch. (@DrTariqFazal) October 9, 2025
پاکستان ہمیشہ زندہ باد