جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوئز کا سندھ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

Oct 10, 2022 | 18:54:PM
جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوئز کا سندھ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راجہ فھد خانزادہ)جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوئز نے تحصیل ڈگری کے سیلاب متاثر علاقوں کا دورہ کیا ۔

روڈیگر لوئز نےدورے میں متاثرین میں خشک راشن اور ادویات تقسیم کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر موسمیات اور گلوبل وارمنگ نے پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلابوں میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ موسمیات کی تبدیلی ایک ویک اپ کال ہے اور اس پر عالمی ماحولیات کو توجہ دینا ہوگی۔