وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کو نیا عہدہ تفویض کردیا گیا 

Oct 10, 2022 | 14:02:PM
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کو نیا عہدہ تفویض کردیا گیا 
کیپشن: عرفان قادر (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کو نیا عہدہ تفویض کردیا گیا 
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کو نیا عہدہ تفویض کردیا گیا 
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کو نیا عہدہ تفویض کردیا گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیراعظم کی جانب سے عرفان قادر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم پاکستان کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق وزیراعظم کی کابینہ میں 35 وفاقی وزرا اور 7 وزرائے مملکت موجود ہیں۔ 

وزیر اعظم کے 4 مشیر، 28 معاونین خصوصی ہیں، مفتاح اسماعیل بغیر وزارت کے وفاقی وزیر برقرار ہیں۔