معروف ماہر تعلیم ، سکالر اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ چل بسیں

Nov 10, 2025 | 13:22:PM
معروف ماہر تعلیم ، سکالر اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ چل بسیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف ماہر تعلیم ،سکالر اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ وفات پاگئیں۔
ڈاکٹر عارفہ سیدہ کا شمار ملک کے اعلیٰ دانشوروں میں ہوتا تھا،انہوں نے ملک میں تعلیم اور ادب کے حوالے سے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔

یہ بھی پڑھیں:سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری ،گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم
انسانی حقوق کی پاسداری کے حوالے سے ڈاکٹر عارفہ سیدہ ہمیشہ پیش پیش رہیں.