ٹی 20ورلڈ کپ کا سیمی فائنل نیشنل ہاکی سٹیڈیم دکھانے کی تیاریاں مکمل

Nov 10, 2021 | 16:01:PM
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،میچ،تیاریاں ،مکمل
کیپشن: ٹی ٹو نٹی ور لڈ کپ،
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ما نیٹرنگ ڈیسک ) ٹی 20ورلڈ کپ کا سیمی فائنل براہ راست دکھانے کیلءےنیشنل ہاکی سٹیڈیم  تیاریاں مکمل۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ڈی جی سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے بتا یا کہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے باہر واک تھرو گیٹس اور سکینرز لگائے جائیں گے، پنجاب پولیس اور سپورٹس بورڈ کی سکیورٹی ٹیم فرائض سرانجام دیں گی ۔صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی بھی میچ دیکھیں گے۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کے مطابق صوبائی وزرا، معاونین خصوصی اور ارکان اسمبلی کو بھی دعوت دی گئی ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں:55 سال سے کم عمر اساتذہ کی ریٹائرمنٹ نوٹفیکیشن منسوخ