پاکستان خطے میں امن کے لیے صدر ٹرمپ کا شکر گزار

May 10, 2025 | 22:19:PM
پاکستان خطے میں امن کے لیے صدر ٹرمپ کا شکر گزار
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)پاکستان خطے میں امن کے لیے کلیدی کردار پر صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہے۔

پاکستان امریکا کا اس پیش رفت میں سہولت کاری پر شکریہ ادا کرتا ہے، پاکستان نے علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں اس فیصلے کو قبول کیا ہے۔

پاکستان ، نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکریٹری مارکو روبیو کے کردار کو سراہتا ہے، پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ جنوبی ایشیا میں امن کی نئی شروعات ہے، یہ پیش رفت خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کی راہ ہموار کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان اوربھارت فوری طور پر سیز فائر پر تیار،ٹرمپ نے مبارکباد دیدی