اللّہ کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا،نواز شریف

May 10, 2025 | 18:44:PM
اللّہ کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا،نواز شریف
کیپشن: میاں نواز شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف نےایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور  امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تمام ائیرپورٹس پروازوں کیلئے کھل گئے،مسافر کہاں رابطہ کریں؟