امریکہ نے ایران سے یورینیم کی افزودگی روکنے کامطالبہ کردیا 

May 10, 2025 | 15:32:PM
امریکہ نے ایران سے یورینیم کی افزودگی روکنے کامطالبہ کردیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکہ نے ایران سے یورینیم کی افزودگی روکنے کامطالبہ کردیا۔

امریکی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف  نےایران سے یورینیم کی افزودگی کی تنصیبات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی ہمارے لیے ریڈ لائن ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پرنس رحیم آغاخان نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی

انہوں نے کہاکہ ایران کے پاس امریکی شرائط قبول کرنے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں، مذاکرات کا اگلا دور نتیجہ خیز نہ ہوا تو مزید مذاکرات نہیں ہونگے۔