نوازشریف عمرا ن خا ن پر برس پڑے 

May 10, 2022 | 23:52:PM
نوازشریف برس پڑے
کیپشن: نوازشریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان میں ستر سال میں پہلی بار ایسا کلچر دیکھ رہے ہیں،پاکستان تحریک انصاف نے ہمارا قومی کلچر ہی بگاڑ دیا
تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ شکر ادا کرو کہ عمران خان سے جان چھوٹی،عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے جس کی مثال نہیں ملتی،عمران خان سے آئندہ الیکشن میں مکمل جان چھوٹ جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:اب 20نہیں 25لاکھ افراد اسلام آباد پہنچیں گے ،عمران خان