ٹورانٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ،تحقیقات شروع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ٹورانٹو سے کینیڈین پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پیش آیا، واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کی تحقیقات قومی سلامتی کے واقعے کے طور پر کی جا رہی ہے، پولیس کے مطابق اوٹاوا اور ٹورانٹو میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :چیف منسٹر مریم نے تمام وزراء کیلئے سرکاری پٹرول بند کر دیا