ون ڈے سیریز :پاکستانی ٹیم کی شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم ڈھاکہ میں بھرپور پریکٹس سیشن

Mar 10, 2026 | 16:44:PM
ون ڈے سیریز :پاکستانی ٹیم کی شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم ڈھاکہ میں بھرپور پریکٹس سیشن
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاری کے لیے پاکستانی ٹیم نے شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم ڈھاکہ میں بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

پاکستانی کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ کی پریکٹس کی، نیٹ سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے فیلڈنگ اور فزیکل ڈرلز میں بھرپور حصہ لیا ۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر پندرہ منٹ پر شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :چیف منسٹر مریم نے تمام وزراء کیلئے سرکاری پٹرول بند کر دیا