ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی،وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی سے فارغ

Jul 10, 2024 | 00:16:AM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی،وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی سے فارغ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے فارغ کردیاگیا۔ 

ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ میں ٹیم کی ناقص کاکردگی پر سلیکش کمیٹی میں بڑی سرجری کرتے ہوئے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدےسے برطرف کردیا گیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ  محمد یوسف اور اسد شفیق تاحال سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں اور  سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار